اس سال نومبر یورپ میں کافی گرم گزرا:یورپی سیٹلائٹ مانیٹرنگ

یورپی یونین سٹیلائٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ  رواں  سالنومبر کا مہینہ یورپ کی تاریخ میں ریکارڈ حد تک گرم ثابت ہوا ہے

1541119
اس سال نومبر یورپ میں کافی گرم گزرا:یورپی سیٹلائٹ مانیٹرنگ

یورپی یونین سٹیلائٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ  رواں  سالنومبر کا مہینہ یورپ کی تاریخ میں ریکارڈ حد تک گرم ثابت ہوا ہے۔

کوپرنیکس کلائمٹ سروس نامی تجزیاتی سروس کے مطابق، گزشتہ تین  سالوں کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں اس ماہ کے دوران درجہ حرارت صفر اعشاریہ آٹھ فیصد تک زیادہ گرم رہا جبکہ گزشتہ ریکارڈ کے مطابق یہ صفر اعشاریہ ایک فیصد زیادہ بنتا ہے۔



متعللقہ خبریں