ترکی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 88 افراد جان بحق

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 11 ہزار 223 تک پہنچ گئی ہے۔ ایک دن میں ایک لاکھ 48 ہزار 482 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 841کے نتائج مثبت نکلے ہیں

1526811
ترکی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 88 افراد جان  بحق

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 88 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 11 ہزار 223 تک پہنچ گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 48 ہزار 482 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 841کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 2 ہزار181 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار794ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں