ترکی میں کورونا: اموات کی تعداد7315 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 315 ہو گئی ہے

1493077
ترکی میں کورونا:  اموات کی تعداد7315 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 جانوں کے نقصان سے اموات کی کُل تعداد 7 ہزار 315 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 1 لاکھ 09 ہزار 985 نئے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 648 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔ 

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے ایک ہزار 143 افراد کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 2 لاکھ 63 ہزار 745 تک پہنچ گئی ہے۔ 



متعللقہ خبریں