ترکی: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان 39

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد  کے دوران گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 39 ہو گئی

1481488
ترکی: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان 39

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد  کے دوران گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔

اس تازہ نقصان کے ساتھ وباءکے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی تعداد 6 ہزار 284 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ ایک ہزار 814 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 549 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے ایک ہزار 3 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 42 ہزار 812 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں