ترکی: کورونا سے مزید 18 جانیں ضائع،مجموعی تعداد 5765 ہو گئی

ترکی میں 18 اموات کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 5 ہزار 765 ہو گئی ہے۔

1467054
ترکی: کورونا سے مزید 18 جانیں ضائع،مجموعی تعداد 5765 ہو گئی

کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں ترکی کا آج کا جانی نقصان 18 ہے۔

حالیہ اموات کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک ہلاکتوں کی کُل تعداد 5 ہزار 765 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں 46 ہزار 249 نئے ٹیسٹ کئے گئے میں سے 1083 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ہسپتالوں سے فارغ کئے جانے والے 994 افراد سے اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 18 ہزار 491 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں