ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی ایک کثیر تعداد اس موذی مرض کو شکست دے چکی ہے

1444133
ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں  مہلک وائرس سے مزید 19مریض  جان کی بازی ہار بیٹھے۔ جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 5 ہزار 65 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں  51 ہزار198 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 396 افراد  کے ٹیسٹ مثبت آئے۔

ایک دن میں  1 ہزار 492مریض روبہ صحت بھی ہوئے جس کے بعد  وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 67 ہزار 198تک ہو گئی۔



متعللقہ خبریں