ترکی کا پہلا ہائی ریزولوشن مواصلاتی سیارہ اگلے سال خلا میں ہوگا

مقامی طور پر تیار  کیا جانے والا یہ مواصالتی سیارہ اگلے سال تک خلا میں بھیجا جائے گا جو کہ سول و عسکری ہائی ریزولوشن ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دےگا۔

1429271
ترکی کا پہلا ہائی ریزولوشن مواصلاتی سیارہ اگلے  سال خلا میں ہوگا

 ترکی کا پہلا ہائی ریزولوشن مواصلاتی سیارہ اپنے آخری مراحل میں ہے جس کا بٹن وزیر صنعت و ٹیکانولجی مصطفی وارانک، وزیر دفاع خلوصی آقار اور وزیر مواصلات عادل قارا اسماعیل اولو کی طرف سے دبایا گیا ۔

متعللقہ خبریں