ترکی میں ریڈیو نشریات کے آغاز کی 93 ویں سالگرہ

ٹی آر ٹی کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق  ٹی آر ٹی نے  اپنے نشریات کا باقاعدہ   آغاز 6 مئی  1927 6  کو کیا اور  6 مئی اے دنیا کے مختلف شہروں میں منائے جانے والے اس دن کے اس بار ترکی میں منایا جا رہا ہے

1412093
ترکی میں ریڈیو نشریات کے آغاز کی 93 ویں سالگرہ

ترکی ریڈیو  اور ٹیلی ویژن نشریات کے 93 سال کے طویل تاریخ کے ساتھ  ریڈیو کے دن کے ساتھ ریڈیو  کا عالمی دن منا رہا ہے۔

ٹی آر ٹی کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق  ٹی آر ٹی نے  اپنے نشریات کا باقاعدہ   آغاز 6 مئی  1927 6  کو کیا اور  6 مئی اے دنیا کے مختلف شہروں میں منائے جانے والے اس دن کے اس بار ترکی میں منایا جا رہا ہے تاہم   دنیا بھر میں  کوروان وائرس کی وبا کی وجہ سے اس دن کے موقع پر کسی تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ٹی آر ٹی  کی جانب سے   رِدو کے دن کو گھروں ہیں میں رہتے ہوئے منایا جا رہا ہے۔

ٹی آر ٹی ریڈیو کے فنکاروں نے اپنے گھر میں رہتے ہوئے   لائٹ اور  اور جاز میوزک پر مبنی  نغموں کو  گھر میں قیام کرو  کا پیغام دیتے ہوئے سوشل میڈیا ہر پیش کیا ہے۔

ترکی  6  مئی 1927 میں سرکے جی  کے پوسٹ آفس کے بڑے  سٹوڈیو   سے آغاز ہوا  اور سن 1964 میں اے ایک سرکاری ادارے کی حیثیت دیتے ہوئے ٹی آر ٹی کارپوریشن کا نام دے دیا گیا۔

 موجودہ دور میں  ٹی آر ٹی اپنے 93 سالہ ماضی کے ساتھ اپنی سامعین  کومتحرک نشریاتی تفہیم ، عوامی خدمت کے اصولوں  کا خیال رکھتے ہوئےنشریات کے شعبے میں اپنا اہم کردار ادا کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔



متعللقہ خبریں