ترکی کی کورونا مخالف جنگ میں کامیابی کی کہانی سی این این انٹرنیشنل پر
اس چینل نے تین مئی کی نشریات میں ترکی کے کورونا کے خلاف طبی حربوں کو مفصل بیان کیا
1412135
امریکی سی این این انٹرنیشنل ٹی وی نے پوری دنیا کو ترکی کی کورونا خلاف جنگ میں کامیابی کی کہانی کو بیان کیا ہے۔
وزیر صحت فخرالدین قوجا نے ٹویٹر پر کہ سی این این انٹرنیشنل کی تین مئی کی نشریات کے حوالے سے اپنی شیئرنگ میں لکھا ہے کہ اس چینل نے تین مئی کی نشریات میں ترکی کے کورونا کے خلاف طبی حربوں کو مفصل بیان کیا ہے۔ استنبول میں اس حوالے سے ریکارڈنگ کرنے والے چینل نے ترکی کی اعلی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ایف۔35 طیارہ گر کر تباہ
پائلٹ کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے