ترکی میں کورونا وائرس کے نتیجے میں آج 97 افراد کی ہلاکت کے نتیجے میں مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی

گزشتہ  چوبیس گھنٹوں میں مزید 97 افراد کی ہلاکت  کے نتیجے میں  اب تک  ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  ایک ہزار ایک سو اٹھانوے ہوگئی ہے۔ اس  دوران  پینتیس  ہزار سات سو بیس  ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے  چار ہزار  سات سو نواسی  افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی

1396524
ترکی میں کورونا وائرس  کے نتیجے میں آج 97 افراد کی ہلاکت کے نتیجے میں  مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی

ترکی  میں کورونا وائرس  سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار  ایک سو اٹھانوے   تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ  چوبیس گھنٹوں میں مزید 97 افراد کی ہلاکت  کے نتیجے میں  اب تک  ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  ایک ہزار ایک سو اٹھانوے ہوگئی ہے۔

اس  دوران  پینتیس  ہزار سات سو بیس  ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے  چار ہزار  سات سو نواسی  افراد میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ۔
 آج اسپتالوں  سے چار سو اکیاسی  افراد  کو دسچارج کیا گیا  اور اسطرح  اب تک صحتمند ہو کر  اس]تالوں سے ڈسچارج ہوانے اولے افراد کی تعداد  تین  ہزار چار سو  چھیالس  ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں