ترکی اور ملیشیا مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر تیار کریں گے

مقامی پیداوار  گیوک بے  عمومی مقصد کے حامل  ہیلی کاپٹر تقریباً   ہر جغرافیہ  کے لیے موزوں ہیں

1338681
ترکی اور ملیشیا مشترکہ طور پر ہیلی کاپٹر تیار کریں گے

ترکی  نے  حالیہ دور میں فروغ دیے گئے ہوائی پلیٹ فارم  سے متعلقہ مصنوعات کی مشترکہ  تیار ی کے لیے ملیشیا کو پیشکش کی ہے۔

ترک خلائی وہوابازی صنعت توساش  کے ڈائریکٹر جنرل تیمل کوتِل نے انادولو ایجنسی سے انٹرویو میں بتایا  ہے کہ  مقامی پیداوار  گیوک بے  عمومی مقصد کے حامل  ہیلی کاپٹر تقریباً   ہر جغرافیہ  کے لیے موزوں ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر ایک دن ہر مقام پر دیکھا جا سکے گا، ہم نے قزاقستان کو  بھی پروڈکشن کی پیش کش کر رکھی ہے اور اب  ملیشیا کے ساتھ اس چیز پر کام ہو رہا ہے۔ یہ دنیا بھرمیں اس کیٹیگری کا آخری ہیلی کاپٹر ہے  اور یہ کافی پائے کا ہے۔



متعللقہ خبریں