ہم نے میزائل تجربہ کیا ہے:شمالی کوریا نے تصدیق کردی

شمالی کوریا  نے شمالی  شہر  جنوبی  ہام گیونگ سے بحیرہ مشرق  میں  کیے گئے 2 میزائل تجربات کی تصدیق کر دی ہے

1314716
ہم نے میزائل تجربہ کیا ہے:شمالی کوریا نے تصدیق کردی

شمالی کوریا  نے شمالی  شہر  جنوبی  ہام گیونگ سے بحیرہ مشرق  میں  کیے گئے 2 میزائل تجربات کی تصدیق کر دی ہے۔

 جنوبی کوریائی خبر ایجنسی  یان ہوپ  کے مطابق ، شمالی کوریا نے  سپر راکٹس کا  تجربہ کیا  جس  میں کم جونگ اُن  نے بھی شرکت کی ۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان راکٹوں کے تجربے کا مقصد  ملک کی جنگی صلاحیتوں کو جانچنا ہے ۔

 جنوبی کوریائی فوج  کا کہنا ہے کہ      ان راکٹوں  کی فاصلہ 380 کلومیٹر تھا  جس سے خطے میں اشتعال انگیزی  بڑھے گی ۔



متعللقہ خبریں