"ڈوریان" نے بہاماس میں تباہی مچادی ،5 ہلاک 21 زخمی

295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےبحر الکاہل میں اٹھنے والے سمندری طوفان  ڈوریان کے باعث اب تک 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے

1262551
"ڈوریان" نے بہاماس میں تباہی مچادی ،5 ہلاک 21 زخمی

بحر الکاہل میں اٹھنے والے سمندری طوفان  ڈوریان کے باعث اب تک 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔

 295 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے  بڑھنے والے اس طوفان  نے بہاماس میں تباہی مچادی  جس سے کافی مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

 اب یہ سمندری طوفان 4 کی شدت سے  امریکہ کے جنوب مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں