شکر آمیز مشروبات پینا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتاہے: ماہرین

امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے  80 ہزار سے زائد  خواتین اور 37 ہزار  مردوں پر تحقیق کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے کہ  شکر آمیز  مشروبات  پینا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتا ہے

1167299
شکر آمیز مشروبات پینا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتاہے: ماہرین

 شکر آمیز  مشروبات  پینا قبل از وقت موت کا سبب بن سکتا ہے۔

امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے  80 ہزار سے زائد  خواتین اور 37 ہزار  مردوں پر تحقیق کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ  دن  میں دو بار  شکر آمیزمشروبات  کا  استعمال کرنے والوں میں    دل اور شریانوں  کے امراض کا خطرہ    اُن کا استعمال نہ کرنے والوں کےمقابلے میں 31 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

جبکہ  مہینے میں 4 بار ایسے مشروبات  کا استعمال کرنے والوںمیں یہ خطرہ 1 فیصد بڑھ جاتا ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہےکہ  اگر صحت مند رہنا ہے تو ان کی جگہ پانی   کو ترجیح دیجیئے۔

یہ تحقیق "سرکولیشن" نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں