اس صدی کا طویل ترین "چاند گرہن" 27 جولائی کو دنیا دیکھے گی

27جولائی  بروز جمعہ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شب 8 بجکر 14 منٹ پر  چاند گرہن  ہو گا   جو کہ 4 گھنٹے تک جاری رہے گا

1018271
اس صدی کا طویل ترین "چاند گرہن" 27 جولائی کو دنیا دیکھے گی

27جولائی    بروز جمعہ   ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شب 8 بجکر 14 منٹ پر  چاند گرہن  ہو گا   جو کہ 4 گھنٹے تک جاری رہے گا۔

بتایا گیا ہےکہیہ چاند گرہن اپنی  طوالت کے حوالے سے ایک ریکارڈ ہوگا۔

 درحقیقت  چاند  اپنے محور    میں واپسی کے دوران  سورج اور   کرہ ارض کے درمیان حائل ہوجاتا ہے جس  کا سایہ  دنیا پر پڑنے سے ماہرین  اُسے "چاند گرہن "کا نام دیتے  ہیں۔



متعللقہ خبریں