یمن:ہیضے کی وبا شدت اختیار کر گئی،2300 افراد ہلاک

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ  اپریل 2017 سے  یمن میں   ہیضے سے ہلاک شدگان کی تعداد 2300 جبکہ 10 لاکھ افراد متاثر  ہوئے ہیں

1015223
یمن:ہیضے کی وبا شدت اختیار کر گئی،2300 افراد ہلاک

یمن میں 13 ماہ کے عرصے میں   ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2300  تک جا پہنچی ہے ۔

 اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف   کےمطابق  یمن میں اب تک  ہیضے کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً  11 لاکھ 18 ہزار ہے ۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ   مختلف طبی   تنظیمیں اس وبا پر قابو پونے کی سر توڑ کوشش  میں ہیں  مگر  بنیادی ڈھانچے کی کمیابی اور ناقص  نظام کی وجہ سے  اس کام میں مشکل کا سامنا ہے ۔

 عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ  اپریل 2017 سے  یمن میں   ہیضے سے ہلاک شدگان کی تعداد 2300 جبکہ 10 لاکھ افراد متاثر  ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں