کانگو:ہیضے کی وبا 771 افراد کی موت کا سبب بن گئی،وبا پھیلنے کا خطرہ

جمہوریہ کونگو  میں  ہیضے کی وبا  سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 771 تک جا پہنچی ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے

842370
کانگو:ہیضے کی وبا 771 افراد کی موت کا سبب بن گئی،وبا پھیلنے کا خطرہ

جمہوریہ کونگو  میں  ہیضے کی وبا  سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 771 تک جا پہنچی ۔

  اوکاپی ریڈیو  کی خبر کےمطابق ، ملک کے مشرقی علاقوں  میں    ماہ جولائی سے اب تک  اس وبا  سے  21  علاقوں میں 40 ہزار افراد  متاثر ہو چکے ہیں۔

 حکام  کا کہنا ہے کہ  ملک میں حفظان صحت   کی سہولیات کمیاب ہیں  جس کی وجہ سے یہ وبا مزید پھیل سکتی ہے۔

 کچھ عرصے قبل  وزارت صحت    نے اعلان کیا تھا کہ  ملک بھر میں مجموعی طور پر   ہیضے کی وبا سے 38 ہزار افراد متاثر تھے جن میں سے 700 ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں