سال رواں کا فزکس کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کا دینے کا فیصلہ

جیفری ہال اور مائیکل روسباش نے 'پیریئد' نامی جین کو ڈی این سے علیحدہ کیا تھا جسے یومیہ تبدیلی کہا گیا

819247
سال رواں کا فزکس کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کا دینے کا فیصلہ

سال رواں کا فزکس کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکی سائنسداں جیفری ہال، مائیکل روسباش اور مائیکل ینگ کو مشترکہ طور پر نوبیل انعام کا حقدار قرار دیا گيا ہے۔

نوبیل انعام کا فیصلہ کرنے والی کمیٹی نے کہا کہ 'ان کی دریافت سے ہماری صحت اور بہتری پر وسیع اثرات مرتب ہوں گے۔

جیفری ہال اور مائیکل روسباش نے 'پیریئد' نامی جین کو ڈی این سے علیحدہ کیا تھا جسے یومیہ تبدیلی کہا گیا۔

پیریئد جین میں ایک پروٹین 'پی ایی آر' کے بننے کے احکام ہوتا تھا اور جب پی ایی آر کی سطح بڑھ جاتی تو یہ اپنے احکام کو بند از خود بند کر دیتا۔

اس کے نتیجے میں پی ایی آر پروٹین کی سطح 24 گھنٹے میں اوپر نیچے ہوتی ہے یعنی یہ رات میں بڑھ جاتی ہے اور دن میں کم ہوتی جاتی ہے۔

جبکہ مائیکل ینگ نے 'ٹائم لیس' نامی ایک جین کے ساتھ ایک دوسری جین 'ڈبل ٹائم' کی دریافت کی اور یہ دونوں پی ایی آر کے استحکام پر اثر انداز ہوتے ہیں۔

 سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں نوبل کمیٹی کی طرف سے منگل کے روز اعلان کیا گیا کہ تین امریکی سائنسدانوں رائنر وائس، بیری بیئرش اور کِپ تھورن کو مشترکہ طور پر یہ انعام دینے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ انہوں نے پہلی بار براہ راست طور پر یہ ثابت کر دیا کہ خلاء میں بھی ثقلی لہریں پیدا ہوتی ہیں۔



متعللقہ خبریں