3 گھنٹے میں لندن سے نیو یارک کا سفر

کونکورڈ  کے فرزند  کے نام سے یاد کیا جانے والا AS2  نامی یہ طیارہ اپنی تجرباتی پروازوں کو سن 2021 میں شروع کرے گا

814648
3 گھنٹے میں لندن سے نیو یارک  کا سفر

امریکی قومی ہوا ئی و خلائی ادارہ  صوتی   رفتار  کو پار کرنے کے باوجود  بڑی  خاموشی کے ساتھ چلنے والے ایک سپر سونک طیارے کی تیاری میں مصروف ہے۔

ایک موٹر گاڑی سے بھی کم شور کرنے والے انجن  کا حامل  یہ طیارہ آمدورفت کو مزید آسان بنا دے گا۔

 کونکورڈ  کے فرزند  کے نام سے یاد کیا جانے والا AS2  نامی یہ طیارہ اپنی تجرباتی پروازوں کو سن 2021 میں شروع کرے گا۔

اس طیارے کی زیادہ سے زیادہ رفتار 1593 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہو گی۔

مثال کے طور پر  نو  گھنٹے  کے نیو یارک لندن   سفر کو تین گھنٹے میں  طے کیا جا سکے گا۔

 



متعللقہ خبریں