دنیا کا تیزترین کمپیوٹر جلد ہی دستیاب ہوگا: چین کا نیا دھماکہ

گزشتہ سال  دنیا کے تیز ترین کمپیوٹر بنانے والی کمپنی  سن وے ٹائی  ہو لائٹ نے  دس گنا زیادہ تیز رفتار کمپیوٹر بنانے کا اعلان کیا ہے

675933
دنیا کا تیزترین کمپیوٹر جلد ہی دستیاب ہوگا: چین کا نیا دھماکہ

گزشتہ سال  دنیا کے تیز ترین کمپیوٹر بنانے والی کمپنی  سن وے ٹائی  ہو لائٹ نے  دس گنا زیادہ تیز رفتار کمپیوٹر بنانے کا اعلان کیا ہے ۔

 چائنا ڈیلی اخبار کے مطابق ، اس  سپر کمپیوٹر کمپنی کا دفتر تیان جن میں ہے  جس  سے بتایا ہے کہ اس سال متعلقہ کمپیوٹر  کے بارے میں تمام ضروری    تیاری مکمل کرلی جائے گی اور امید ہے کہ سن 2020  سے قبل  یہ سپر کمپیوٹر بازار میں آجائے گا۔

اس کمپیوٹر کا نام ماہرین نے  تائن ہی –تھری تجویز کیا ہے جو کہ  انتہائی سبک رفتار ہوگا۔

 ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ  یہ کمپیوٹر   زلزلے    کی آمد      کا پتہ دینے اوت وبائی امراض  کے خلاف مدافعت کےلیے بھی استعمال ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں