چین میں اب ایمبولینسوں پر میٹر لگیں گے

بیجنگ شہر کی انتظامیہ نے کیا ہے کہ  ایمبولینس کی اجرت  کا  تعین اب میٹر کیا کرے گا جس کے  لیے تمام  ایمبولینسوں  پر یہ  میٹر نصب کیے جائیں گے

483218
چین میں اب ایمبولینسوں پر میٹر لگیں گے

  چین کے دارالحکومت  بیجنگ میں  اب ایمبولینسیں  میٹر کے حساب سے چلا کریں گی ۔

 اس بات کا فیصلہ شہر کی انتظامیہ نے کیا ہے کہ  ایمبولینس کی اجرت  کا  تعین اب میٹر کیا کرے گا جس کے  لیے تمام  ایمبولینسوں  پر یہ  میٹر نصب کیے جائیں گے۔

اس نئے طریقہ کار   کا مقصد، شہر کے مختلف علاقوں میں خدمت کے  لیے فراہم کی جانے والی ایمبولینسوں  اور اُن کے کرایوں میں بے قاعدگیوں   پر  عوام کا اعتراض دور کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں