یورپی خلائی ایجنسی کا مشاہداتی سیارہ کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا

یورپی خلائی ایجنسی نےاپنا تیسرا مشاہداتی سیارہ سنٹینل تھری اے خلا میں روانہ کر دیا ہے جس کا مقصدکرہ ارض کی ماحولیاتی تبدیلیوں اور سمندری حیاتیات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے

434083
یورپی خلائی ایجنسی کا مشاہداتی سیارہ کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا

یورپی خلائی ایجنسی نےاپنا تیسرا مشاہداتی سیارہ سنٹینل تھری اے خلا میں روانہ کر دیا ہے۔

روسی محکمہ دفاع کے مطابق ، اس سیارےکو لے جانے والا راکٹ شمالی روس کے علاقےآرحان گلسک میں واقع خلائی اڈے سے گزشتہ شب بھیجا گیا ۔

بتایا گیا ہےکہ یہ سیارہ کرہ ارض کی ماحولیاتی تبدیلیوں اور سمندری حیاتیات کے بارے میں معلومات فراہم کرےگا۔



متعللقہ خبریں