برصا تھرمل شہروں پر مبنی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

ترک شہر برصا تھرمل شہروں پر مبنی کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس میں 13 ممالک اور 36 شہروں کے اعلی حکام شرکت کریں گے

352177
برصا تھرمل شہروں پر مبنی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

ترک شہر برصا تھرمل شہروں پر مبنی کانفرنس کی میزبانی کرے گا ۔
اس سلسلے میں یورپی ایسو سی ایشن فار ہسٹوریکل تھرمل ٹاون 2015 کے سلسلے میں یہ کانفرنس 19 تا 21 اکتوبر کے درمیان منعقد ہوگی جس میں 13 ممالک اور 36 شہروں کے اعلی حکام شرکت کریں گے۔
بتایا گیا ہےکہ یہ پہلا موقع ہے کہ تھرمل شہروں کے بارے میں اس کانفرنس کا انعقاد ترکی میں ہو رہا ہے۔
سن 2013 مارچ میں برصا شہر اس انجمن کا رکن بنا تھا جس کے دو سال بعد اسے انجمن کی انتظامی کمیٹی میں بطور رکن منتخب کیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں