ترک سافٹ ویئر قورو غان سائبر حملوں کے خلاف موثر ہتھیار

مقامی طور پر تیار کردہ سوفٹ ویئر "قورو غان " سائبر حملوں کے خلاف کافی موثر ہے جسے گزشتہ روز مڈل ایسٹ یونیورسٹی میں متعارف کروایا گیا

178777
 ترک سافٹ ویئر قورو غان سائبر حملوں کے خلاف موثر ہتھیار

مقامی طور پر تیار کردہ سوفٹ ویئر "قورو غان " سائبر حملوں کے خلاف کافی موثر ہے جسے گزشتہ روز مڈل ایسٹ یونیورسٹی میں متعارف کروایا گیا ۔
اس متعارفی تقریب میں وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی نے ترک انجیرخلوں کے اس کارنامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ سائنس میں ترقی ملکی معیشت کےلیے مفید ثابت ہو گی ۔
قورو غان نامی یہ سافٹ ویئر 15، ترک انجینیئروں کی 18 ماہ کی انتھک کوششوں کا ثمر ہے ۔
عالمی معیار کے مطابق تیار کردہ اس سافٹ ویئر کے حصول میں دیگر ممالک بھی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔
اس سا فٹ ویئر کو سب سے پہلے جرمنی برآمد کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں