چین میں 100 ملین ٹن پٹرول کے 3 نئے کنویں دریافت

چین کی قومی  پٹرول کمپنی  CNOOC  کے مطابق، تیان جین شہر سے تقریبا دو سو  کلومیٹر دور سمندر میں پٹرول کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں

2117436
چین میں 100 ملین ٹن پٹرول کے 3  نئے کنویں دریافت

چین کے بحیرہ بوہائے میں سو ملین ٹن خام تیل کی دریافت کی گئی ہے۔

 چین کی قومی  پٹرول کمپنی  CNOOC  کے مطابق، تیان جین شہر سے تقریبا دو سو  کلومیٹر دور سمندر میں پٹرول کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔

 بحیرہ بوہائے کے وسطی و شمالی علاقے میں زیر سمندر 25 میٹر گہرائی میں یہ ذخآئر دریافت کیے گئے ہیں جن کی مقدار سو ملین ٹن ہے ۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ  جنوبی بحیرہ چین کے  شمال مشرق میں 100 ملین ٹن خام پٹرول کے ذخآئر ملے ہیں۔

 کمپنی کا کہنا ہے کہ  کھلے سمندر اور گیس کی کھدائی  کے نتیجے میں اس سال  700 تا 720 ملین بیرل پٹرول نکالا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں