وینیزویلا سے شعبہ پٹرول اور گیس میں قریبی تعاون کیا جائے گا:ترکیہ

وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل  الپ ارسلان بائراکتر نے دورہ وینیزویلا کے دوران کاراکاس میں اعلی سطحی ملاقات کے بعد یپٹرول اور گیس کے شعبوں میں تعاون سے متعلق مطابقت پر دستخظ کیے

2095447
وینیزویلا سے شعبہ پٹرول اور گیس میں قریبی تعاون کیا جائے گا:ترکیہ

 ترکیہ اور وینیزویلا  کے درمیان پٹرول اور گیس کے شعبوں میں  تعاون سے متعلق مطابقت طے کی گئی ہے ۔

 وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل  الپ ارسلان بائراکتر نے دورہ وینیزویلا کے دوران وہاں کے وزیر پٹرولیئم اور سرکاری پٹرول کمپنی کے صدر پیدرو رافیل تیلیکیا سے کاراکاس میں ملاقات کی ۔

 دونوں ملکوں کے وفود کے مابین منعقدہ اجلاس کے بعد  ترکیہ اور وینیزویلا  نے پٹرول اور گیس کے شعبوں میں تعاون سے متعلق مطابقت پر دستخظ کیے ۔

 بعد ازاں ترک وزیر نے نائب صدر دیلسی راڈریگز سے بھی ملاقات کی ۔

 



متعللقہ خبریں