جی سیون ممالک کے وزرائے تجارت کا اجلاس،معاشی دباو کم کرنے پر اتفاق

جی سیون ممالک  کے تجارتی وزرا نےبڑھتے ہوئے معاشی دباو کے خلاف مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

2057872
جی سیون ممالک کے وزرائے تجارت کا اجلاس،معاشی دباو کم کرنے پر اتفاق

 جی سیون ممالک  کے تجارتی وزرا نےبڑھتے ہوئے معاشی دباو کے خلاف مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 جی سیون ممالک کے وزرائے تجارت نے اوسکا شہر میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ۔

 اعلامیئے میں کہا گیا کہ   تجارت کوغیر ضروری  تدابیر سے نجات دلانا ہوگیا جس پر ہمیں خدشات لاحق ہیں۔

 وزرا نے کہا کہ  معاشی دباو کو کم کرنے کے لیے ہمیں متعدد تدابیر اور مشترکہ تعاون کو بڑھانا ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں