ترک سیاحتی شعبہ اس وقت عروج پر ہے : وزیر خزانہ
وزیر خزانہ نے ایکس سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ماہ اکہتر لاکھ غیر ملکی سیاح ترکیہ آئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے جو کہ جاری خصارے میں کمی لانے کا سبب بن سکتا ہے
2029595

وزیر خزانہ مہمت شیمشیک کا کہنا ہے کہ سیاحتی شعبہ اس وقت عروج پر ہے ۔
وزیر خزانہ نے ایکس سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ماہ اکہتر لاکھ غیر ملکی سیاح ترکیہ آئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے، ترکیہ میں ر صارفی قرضہ جات میں سست روی اور سیاحتی آمدنی میں اضافےکی بدولت جاری خسارےمیں قابل ذکر کمی واقع ہونے کا امکان پیدا ہو رہا ہے جو کہ ایک مستحکم پیش رفت کی نشان دہی ہے ۔