ترک ساختہ ڈرونز کا امریکی ذرائع ابلاغ میں چرچا

امریکی بزنس انسائڈر جریدے نے تجزیاتی خبر میں  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے ترک ساختہ ڈرونز  میں دلچسپی  اور ترکیہ کی مشرق وسطی کے ہمسایہ ممالک کو دفاعی صنعتی مصنوعات کی برآمدات  قابل ذکر ہیں

2021224
ترک ساختہ ڈرونز کا امریکی ذرائع ابلاغ میں چرچا

 ترک دفاعی صنعت کے تیار کردہ  ڈرونز امریکی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں کا حصہ بن گئے ہیں۔

امریکی بزنس انسائڈر جریدے نے خلیجی ممالک کی ترک ڈرونز سے متعلقہ  دلچسپی  اور بائراکتر ٹی بی ٹو  کی شہرت کا بھی تذکرہ کیا ہے۔

 تجزیاتی خبر میں  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے ترک ساختہ ڈرونز  میں دلچسپی  اور ترکیہ کی مشرق وسطی کے ہمسایہ ممالک کو دفاعی صنعتی مصنوعات کی برآمدات  قابل ذکر ہیں۔

 صدر ایردوان کے گزشتہ ماہ کے دورہ ریاض کے دوران اس سلسلے میں  قابل ذکر معاہدے کیے گئے جس سے  چینی ساختہ  ڈرونز کی خلیجی ممالک کو برآمدات کھٹائی میں پڑ گئی ہیں۔

 خبر میں بتایا گیا ہے کہ  چند سالوں میں خلیجی ممالک ترک ساختہ ڈرونز کے بڑے خریدار بن کر سامنے آئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں