ترک اثاثوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی باعث مسرت ہے، وزیر خزانہ

ہ غیر ملکی سرمایہ کاری  ترکیہ اور مضبوط ماکرو اکانومی پالیسیوں پر عمل درآمد کی کوششوں پر اعتماد کا مظہر ہے

2017647
ترک اثاثوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی باعث مسرت ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ  مہمت شمشک  کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی ترک  اثاثوں میں  دلچسپی  میں اضافہ  باعثِ مسرت ہے۔ وزیر شمشک نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ "عالمی سرمایہ کاروں میں ترک اثاثوں میں  دلچسپی  باعث  فخر ہے۔ آئندہ کے 3 برسوں میں اضافے کی توقع ہونے والے   خلیجی تعاون ممالک  سے براہ راست سرمایہ کاری   کے عمل  کے علاوہ اصل سرمائے اور قرضوں کے معاہدوں میں  اضافے کا مشاہدہ ہوا ہے۔ "

شمشک نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری  ترکیہ اور مضبوط ماکرو اکانومی پالیسیوں پر عمل درآمد کی کوششوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں