گیس اور تیل کی تلاش، ایران اور عراق کے درمیان معاہدہ

ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ طور پر پٹرول اور گیس کی تلاش کو فروغ دینے کے لیے  اتفاق کیا گیا ہے

1985251
گیس اور تیل کی  تلاش، ایران اور عراق کے درمیان معاہدہ

 ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ طور پر پٹرول اور گیس کی تلاش کو فروغ دینے کے لیے  اتفاق کیا گیا ہے۔

 بغداد کے دورے پر موجود  ایرانی وزیر پٹرول جواد اوجی نے ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  توانائی کے شعبے میں ایران سے تعاون پر ظابطہ مطابقت طے کیا گیا ہے جس کے تحت گیس اور پٹرول پائپ لائنوں کو بچھانے اور عراقی پٹرول ریفائنری  کی تعمیرممکن ہو گی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں