کینیڈا نے روس پر مزید پابندیاں لگا دیں

کینیڈا نے  روسی تیل،گیس اور کیمیائی صنعت سے متعلق  تشہیری مہم اور کھاتہ داریوں سمیت 28 مختلف خدمات میں برآمدات پر پابندی لگا دی

1840206
کینیڈا نے روس پر مزید پابندیاں لگا دیں

کینیڈا نے  روسی تیل،گیس اور کیمیائی صنعت سے متعلق  تشہیری مہم اور کھاتہ داریوں سمیت 28 مختلف خدمات میں برآمدات پر پابندی لگا دی ۔

 وزیر خارجہ میلینی جولی  کےمطابق، ان نئی پابندیوں کا اطلاق یوکرین کے خلاف روسی جارحیت ہے جس کے تحت روسی تیل،گیس،اور کیمیائی صنعت سے متعلقہ آپریشنز سمیت 28 مختلف خدمات پابندیوں کا شکار رہیں گی ۔

 وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کے باعث متعلقہ شعبوں کی بجٹ آمدنی  کا 50 فیصد متاثر ہوسکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں