سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو ساڑے تین ارب ڈالر کی برآمدات

امریکہ دوسرا ملک بن گیا جہاں ترکی نے سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ برآمدات سر انجام دیں

1809752
سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو ساڑے تین ارب ڈالر کی برآمدات

ترکی  نے  امریکہ کو تقریباً ساڑھے تین ارب  ڈالر   کے ساتھ  اپنی تاریخ کی بلند ترین  برآمدات سر انجام دیں۔

ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ کے دوران امریکہ کو برآمدات میں 28.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

امریکہ کو ترکی کی برآمدات  مجموعی  برآمدات کا  5.8 فیصد تھا۔

اس کے علاوہ، امریکہ دوسرا ملک بن گیا جہاں ترکی نے سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ برآمدات سر انجام دیں۔



متعللقہ خبریں