روس نے امونیئیم نائیٹریٹ کھاد کی برآمدات روک دیں

روس نے امونیئیم نائیٹریٹ کھاد کی برآمدات دو ماہ کے لئے روک دی ہیں

1772121
روس نے امونیئیم نائیٹریٹ کھاد کی برآمدات روک دیں

روس نے امونیئیم نائیٹریٹ کھاد کی برآمد دو ماہ کے لئے روک دی ہے۔

روس حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج سے 2 ماہ کے عرصے کے لئے امونیئیم نائیٹریٹ کی برآمد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ فیصلہ روسی کاشتکاروں کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں