ترکی  نے سال کے پہلے سہ ماہی میں 87 ممالک کو 2 بلین734 ملین ڈالر مالیت کی گاڑیاں برآمد کی ہیں

ترکی میں  گزشتہ 15 سالوں سے برآمدات  میں پہلے نمبر پر موجود گاڑیوں کی برآمدات  کے امسال کی پہلی سہ ماہی میں 7 ارب 690 ملین 521 ہزار ڈالرکی آمدنی سے  برآمدات میں  36 فیصد تشکیل دیا ہے

1621190
ترکی  نے سال کے پہلے سہ ماہی میں 87 ممالک کو 2 بلین734 ملین ڈالر مالیت کی گاڑیاں برآمد کی ہیں

ترکی  نے سال کے پہلے سہ ماہی میں ، 87 ممالک  کے خودمختار اور آزاد زونز کو  2 ارب 734 ملین 641 ہزار ڈالر تک ، مسافر کاروں کی فروخت کی ہے۔

ترکی میں  گزشتہ 15 سالوں سے برآمدات  میں پہلے نمبر پر موجود گاڑیوں کی برآمدات  کے امسال کی پہلی سہ ماہی میں 7 ارب 690 ملین 521 ہزار ڈالرکی آمدنی سے  برآمدات میں  36 فیصد تشکیل دیا ہے ۔

جنوری سے مارچ کے عرصے میں ، 2 ارب 734 ملین 641 ہزار ڈالر مالیت کی مسافر کاروں کو 87 ممالک  کے خود مختار اور آزاد زوننز میں فروخت کیا گیا ہے۔

مسافر کاروں میں سب سے زیادہ برآمدات رکھنے والے ممالک کی طرف دیکھا جائے تو جنوری تا مارچ کے عرصہ میں 497 ملین 796 ہزار ڈالر کی مسافر کار کو فرانس کو برآمد کی گئیں  جس میں  پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلہ میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اٹلی  کا نمبر فرانس کے بعد آتا ہے۔  جسے  291 ملین 55 ہزار ڈالر کی مسافر کار برآمد کی گئیں۔

سال کی پہلی سہ ماہی میں ، اسپین کو 249 ملین 837 ہزار ڈالر ،  جرمنی کو 240 ملین 402 ہزار ڈالر اور برطانیہ کو  213ملین 602 ہزار ڈالر کے ساتھ ترتیب وار گاڑیوں کی برآمد کی گئی ہیں۔

جبکہ افریقی ممالک میں مسافر کاروں کی برآمدات میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں