ترکی: 145 ممالک کے لئے 34 کروڑ97 لاکھ 18 ہزارڈالر مالیت کےاناج کی برآمدات

ترکی کے علاقے جنوب مشرقی اناطولیہ سے 145 ممالک کے لئے 34 کروڑ97 لاکھ 18 ہزارڈالر مالیت کےاناج کی برآمدات کی گئیں

1599263
ترکی: 145 ممالک کے لئے 34 کروڑ97 لاکھ 18 ہزارڈالر مالیت کےاناج کی برآمدات

ترکی کے علاقے جنوب مشرقی اناطولیہ سے 145 ممالک کے لئے 34 کروڑ97 لاکھ 18 ہزارڈالر مالیت کےاناج کی برآمدات کی گئی ہیں۔

اطلاع کے مطابق سال 2021 کے پہلے 2 ماہ میں ترکی کے علاقے جنوب مشرقی اناطولیہ سے گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 7 فیصد اضافے کے ساتھ 145 ممالک کو 34 کروڑ97 لاکھ 18 ہزارڈالر مالیت کا اناج برآمد کیا گیا ہے۔

ماہِ فروری میں ترکی بھر سے کی جانے والی 64 کروڑ 5 لاکھ 6 ہزار ڈالر مالیت کے اناج کی برآمدات کا 17 کروڑ 91 لاکھ 14 ہزار ڈالر حصہ جنوب مشرقی اناطولیہ سے کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں