سب سے زیادہ اسلحے کا حامل ملک اسرائیل ہے۔ جرمن رپورٹ

جرمنی  کی انسٹیٹوٹ برائے معاہدہ امن  کے مطابق دنیا میں سب سے زیاد اپنے  5.3 فیصد بجٹ  یعنی بیس ارب ڈالر کے مساوی عسکری اخراجات کا حامل ملک  اسرائیل ہے

1539671
سب سے زیادہ اسلحے کا حامل ملک اسرائیل ہے۔ جرمن رپورٹ

جرمنی  کی انسٹیٹوٹ برائے معاہدہ امن  کے مطابق دنیا میں سب سے زیاد اپنے  5.3 فیصد بجٹ  یعنی بیس ارب ڈالر کے مساوی عسکری اخراجات کا حامل ملک  اسرائیل ہے۔

اس رپورٹ میں 151ممالک  کے عسکری اخراجات بتائے گئے ہیں   جن میں دوسرے نمبر پر آرمینیا ہے ۔

 اس رپورٹ میں  بعد ازاں، عسکری اخراجات کے حوالے سے عمان،بحرین،سنگا پور ،سعودی عرب،برونائی،روس ،کویت اور اردن کے نام شمار ہوتے ہیں جبکہ ترکی کا نمبر  بیسواں ہے۔

یونان کا اس  رپورٹ میں نمبر بارہواں ہے ۔

 

 

 


ٹیگز: #اسرائیل

متعللقہ خبریں