ترکی: برات البیراک عہدے سے سبکدوش ،نئے وزیر خزانہ لطفی الوان

سرکاری گزٹ  میں شائع صدارتی حکم نامے کے مطابق، سابق وزیر خزانہ برات البیراک نے اپنے عہدے سے سبکدوشی کی درخواست کی تھی جسے قبول کرتےہوئے اس عہدے پر لطفی الوان کو  فائز کیا گیا ہے

1525011
ترکی: برات البیراک عہدے سے سبکدوش ،نئے وزیر خزانہ لطفی الوان

ترکی کے نئے وزیر خزانہ کے عہدے پر لطفی الوان کو فائز کیا گیا ہے۔

 سرکاری گزٹ  میں شائع صدارتی حکم نامے کے مطابق، سابق وزیر خزانہ برات البیراک نے اپنے عہدے سے سبکدوشی کی درخواست کی تھی جسے قبول کرتےہوئے اس عہدے پر لطفی الوان کو  فائز کیا گیا ہے۔

  اس عہدے پر تقرری ترک آئین کی شق نمبر 104  اور 106 کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں