کورونا وائرس نصف ارب افراد غربت میں دھکیل سکتی ہے: آکسیف

امدادی گروپ آکسفيم کی آج جاری کردہ رپورٹ کے مطابق،کورونا وائرس کی وبا دنيا بھر ميں نصف ارب افراد کو غربت کی طرف دھکيل سکتی ہے

1394728
کورونا وائرس نصف ارب افراد غربت میں دھکیل سکتی ہے: آکسیف

کورونا وائرس کی وبا دنيا بھر ميں نصف ارب افراد کو غربت کی طرف دھکيل سکتی ہے۔

امدادی گروپ آکسفيم کی آج جاری کردہ رپورٹ ميں موجودہ عالمی وباء کے اقتصادی نتائج کا جائزہ ليا گيا ہے۔
 رپورٹ ميں واضح کيا گيا ہے کہ مردوں کی نسبت عورتوں کے ليے يہ صورتحال زيادہ خطرناک ہے۔ 
وبا کے بعد ترقی پذير ملکوں کی مالی امداد کے ليے ڈھائی کھرب ڈالر درکار ہيں۔
 آکسفيم نے خبردار کيا ہے کہ موجودہ بحران سن 2008 کے مالياتی بحران سے زيادہ سنگين ہے۔



متعللقہ خبریں