"کورونا وائرس"برینٹ آئل کی قیمت میں بدستور کمی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں تیل کی یو میہ پیدوار میں کمی کا تناسب پندرہ تا بیس ملین بیرل کم ہو گیا ہے جس سے تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ  جاری ہے

1392018
"کورونا وائرس"برینٹ آئل کی قیمت میں بدستور کمی

برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت عالمی منڈیوں میں  تیس اعشاریہ صفر ایک ڈالر ہے۔

 کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں تیل کی یو میہ پیدوار میں کمی کا تناسب پندرہ تا بیس ملین بیرل کم ہو گیا ہے جس سے تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ  جاری ہے۔

 علاوہ ازیں، اوپیک اور دیگر غیر رکنی تیل برآمد کنندگان  کے درمیان  آج ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد ہونا تھا  جو کہ سعوید عرب اور روس کے درمیان تناو کے باعث جمعرات  تک ملتوی  کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں