تجارتی اختلافات سے عالمی معیشت 'مطابقت سست روی' کی شکار ہے

تجارتی جنگ میں  کسی کو بھی فائدہ نہیں پہنچتا، امسال عالمی معیشت  تقریباً 90 فیصد کی شرح سے زیادہ سستی کی شکار رہے گی

1284657
تجارتی اختلافات سے عالمی معیشت 'مطابقت سست روی' کی شکار ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرستالینا جیورجیوا  کاکہنا ہے کہ  عالمی  معیشت بڑھنے والے تجارتی اختلافات کی بنا پر "مطابقت سست روی "  کی شکار ہے۔

جیورجیوا نے یکم اکتوبر سے آئی آیم ایف کی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعداپنے  پہلے جائزے کو آئی ایم ایف۔ ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس سے قبل امریکی دارالحکومت امریکہ میں پیش کیا۔

نومنتخب سربراہ نے تجارتی اختلافات کے عالمی معیشت پر منفی اثرات کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ " تجارتی جنگ میں  کسی کو بھی فائدہ نہیں پہنچتا، امسال عالمی معیشت  تقریباً 90 فیصد کی شرح سے زیادہ سستی کی شکار رہے گی  اور تجارتی اختلافات  اسے "مطابقت سست روی "   کے مد مقابل لا رہے ہیں۔

انہوں نے  فکری ملکیت حقوق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کی طرح کے قانونی تجارتی معاملات پر بات چیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے  مملکتوں کو عالمی تجارت کو مزید قابل دوام بنانے کے لیے مل جل کر کام کرنے کی اپیل کی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں