ترکی سے فندق کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

فندق کی برآمدات میں 12 ہزار 921 ٹن کے ساتھ اٹلی سر فہرست  رہا ہے تو اس کے بعد جرمنی اور فرانس کا نمبر آتا ہے

1182674
ترکی سے فندق کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

 

رواں سال کے جنوری تا مارچ کے درمیانی عرصے میں ضلع ترابزون سے  اٹلی، جرمنی اور فرانس سمیت مجموعی طور پر 48 ممالک کو 218 ملین 1 لاکھ 59 ہزار ڈالر کی مالیت کے فندق کی برآمدات  کی گئی ہیں۔

مشرقی بحیرہ اسود برآمدکنندگان یونین کے اعداد و شمار کے مطابق ترابزون سے سال کے پہلے تین ماہ میں 48 مالک کو 34 لاکھ 982 ٹن فندق برآمد کیا گیا ہے۔

اس طرح امسال فندق کی برآمدات میں گزشتہ برس کے اس دورانیہ کے مقابلے میں 36 فیصد اور اس کی آمدنی  میں 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فندق کی برآمدات میں 12 ہزار 921 ٹن کے ساتھ اٹلی سر فہرست  رہا ہے تو اس کے بعد جرمنی اور فرانس کا نمبر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں