ہوا وے کی مالی افسر کی نظر بندی،حکومت کینیڈا پر مقدمہ دائر کر دیا

چینی کمپنی ہواوے کے شعبہ مالیات کی اعلی اہلکار مینگ وان ژو نے کینیڈا کی حکومت پر مقدمہ کر دیا ہے

1156737
ہوا وے کی مالی افسر کی نظر بندی،حکومت کینیڈا پر مقدمہ دائر کر دیا

چینی کمپنی ہواوے کے شعبہ مالیات کی اعلی اہلکار نے کینیڈا کی حکومت پر مقدمہ کر دیا ہے۔

مینگ وان ژو کے مطابق ،کینیڈا میں گرفتاری کے وقت کئی گھنٹوں تک انہیں حاصل آئینی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی، تلاشی لی گئی اور پوچھ گچھ بھی کی گئی۔

 ہواوے کمپنی کے بانی کی بیٹی کو یکم دسمبر کو وینکوور کے ہوائی اڈے پر حراست میں لیا گیا تھا۔

 ان پر امریکی پابندیوں کے منافی اقدام کر کے ایران کو رعایت دینے کا الزام ہے۔

 ژو کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے مگر وہ بدستور نظر بند ہیں۔



متعللقہ خبریں