"امید فنڈ"کے تحت ملائی عوام کا جذبہ،2 ہفتے میں 14 ملین ڈالرز خزانے میں جمع کروا دیئے

حکومت ملائیشیا  نے بیرونی قرضوں کے ادائیگی  کی خاطر"   امید فنڈ" نامی ایک  عوامی مہم شروع کر  رکھی ہے  جس  میں دو ہفتوں کے دوران ملائی عوام نے 14 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی ہے

991045
"امید فنڈ"کے تحت ملائی عوام کا جذبہ،2 ہفتے میں 14 ملین ڈالرز خزانے میں جمع کروا دیئے

حکومت ملائیشیا  نے بیرونی قرضوں کے ادائیگی  کی خاطر"   امید فنڈ" نامی ایک  عوامی مہم شروع کر  رکھی ہے  جس  میں دو ہفتوں کے دوران ملائی عوام نے 14 ملین ڈالر کی رقم جمع کروائی ہے ۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے دور حکومت پر ملک    کے کندھوں پر  بیرونی قرضوں کا بوجھ  252 ارب ڈالرز ہو گیا تھا جسے اتارنے کےلیے    وزرا کابینہ نے بھی اپنی تنخواہ کا 10 فیصد  خزانے میں جمع کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

امید فنڈ وزیراعظم مہاتیر محمد  کی  کاوش ہے جس کے ذریعے    بیرونی قرضوں   کی ادائیگی میں  عوامی شمولیت کو ممکن بنانا ہے۔

 



متعللقہ خبریں