ملائیشیا: مرکزی بینک کے گورنر نےمستعفی ہونے کا اعلان کردیا

ملائیشیا کے مرکزی بینک کے گورنر  محمد ابراہیم  نے استعفی دینے  کا اعلان کر دیا  ہےجس کی تصدیق وزارت عظمی نے کر دی ہے

986944
ملائیشیا: مرکزی بینک کے گورنر نےمستعفی ہونے کا اعلان کردیا

ملائیشیا کے مرکزی بینک کے گورنر  محمد ابراہیم    نے استعفی دینے  کا اعلان کر دیا  ہے  ۔

 محمد ابراہیم نے   وزیراعظم مہاتیر محمد کو اپنا استععفی پیش کر دیا ہے  جس کی تصدیق وزارت عظمی نے کر دی ہے  البتہ، وزیراعظم  نے اس کی منظوری   فی الوقت موخر کر دی ہے ۔

 یاد رہے کہ  استعفی کی  منظوری کےلیے  شاہ سلطان محمد      کی منظوری ضروری ہے  ۔

  محمد ابراہیم   نے   سن 2016 میں اپنا  عہدہ سنبھالا تھا ۔



متعللقہ خبریں