ترکی:خام فولاد کی تیاری میں تاریخی ریکارڈ،پیداوار 33٫2 ملین ٹن تک جا پہنچی

ترکی کی خام فولاد کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 13٫2 فیصد  اضافے کے ساتھ  33٫2 ملین ٹن سے  37٫5 ملین ٹن تک بڑھ گئی جو کہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے

905355
ترکی:خام فولاد کی تیاری میں تاریخی ریکارڈ،پیداوار 33٫2 ملین ٹن تک جا پہنچی

ترکی کی خام فولاد کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 13٫2 فیصد  اضافے کے ساتھ  33٫2 ملین ٹن سے  37٫5 ملین ٹن تک بڑھ گئی جو کہ ایک تاریخی ریکارڈ ہے ۔

  ترک انجمن برائے   فولاد تیار کنندگان  کےمطابق ، برآمداتی  لحاظ سے  گزشتہ سال  کے آخر تک یہ مقدار  18 ملین 323 ہزار ٹن رہی  جس سے 13 ارب 3 89 ملین ڈالر حاصل ہوئے۔

 یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فولاد کی تیاری میں    درآمداتی انحصار بھی کم رہا ہے۔



متعللقہ خبریں