بچوں کے تیار کردہ ملبوسات کی برآمد میں قابل قدر اضافہ،عرب ممالک اہم خریدار

مشرق وسطی کے  ممالک  کےلیے  بچوں کے تیار کردہ ملبوسات کی برآمدات  میں  65 فیصد اضافہ ہوا جس پر ترک تاجروں کی چاندی ہو گئی ہے

781555
بچوں کے تیار کردہ ملبوسات کی برآمد میں قابل قدر اضافہ،عرب ممالک اہم خریدار

 مشرق وسطی کے  ممالک  کےلیے  بچوں کے تیار کردہ ملبوسات    کی برآمدات  میں  65 فیصد اضافہ ہوا ۔

 بُرصا شہر   کے برآمدکنندگان کی انجمن  کے اعداد و شمار کے مطابق ، گزشتہ سال  کی پہلی شش ماہی کے دوران 50 ممالک  کےلیے برآمدات  کی گئیں جس میں  اس سال کی پہلی شش  ماہی کے دوران  6 ممالک کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

 اہم برآمد کنندہ  ممالک میں  متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب،قطر،عراق،بحرین ، کویت ،لبنان ،اردن اور اومان  شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں