ورچوئل کرنسی" bitcoin"کی قدروقیمت میں ریکارڈ کمی

ڈیجیٹل ورچوئل    کرنسی bitcoin”" کی قدر و قیمت میں اس ہفتے  32 فیصد کمی   دیکھنے  میں آئی

753849
ورچوئل کرنسی" bitcoin"کی قدروقیمت میں ریکارڈ کمی

ڈیجیٹل ورچوئل    کرنسی bitcoin”" کی قدر و قیمت میں اس ہفتے  32 فیصد کمی   دیکھنے  میں آئی ۔

  متعلقہ کرنسی ریاستی  اور عالمی  بینک کاری کنٹرول سے ُمبّرا    ہے جو کہ انٹر نیٹ پر لین دین کے لیے  زیر استعمال  ہوتی ہے      جس کی قدرو قیمت  گزشتہ ہفتے  ریکارڈ توڑتے ہوئے  3000 ڈالرز تک جا  پہنچی تھی  تاہم  رواں ہفتے  سے اس میں بتدریج کمی کا رحجان پایا گیا   اور  اس کی قیمت  2050 امریکی ڈالرز تک گر گئی ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ  اس کمی کی وجہ ٹیکنالوجی سے وابستہ امریکی  کمپنیوں کے حصص میں  گراوٹ ہے جس سے bitcoin کی طلب میں   کمی  واقع ہوئی ہے ۔



متعللقہ خبریں