روسی شہر کراسنودار سے سامسون کےلیے پروازوں کا آغاز

روسی شہر کراسنودار اور ترک شہر سامسون کے درمیان   مسافر پروازوں  کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جس سے مقامی سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی

732375
روسی شہر کراسنودار سے سامسون کےلیے پروازوں کا آغاز

روسی شہر کراسنودار اور ترک شہر سامسون کے درمیان   مسافر پروازوں  کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے ۔

 اس سلسلے میں  روس لائن  کمپنی  کا  SRJ-200قسم کا  54 نشستوں کا  حامل طیارہ  ہفتے کے روز  40 منٹ کی  پرواز کے بعد  کرسنودار  سے سامسون پہنچا ۔

  مسافروں کے استقبال کےلیے  ہوائی اڈے پر سامسون کے  گورنر توران چاکر   بھی موجود تھے  جنہوں نے کہا کہ  ان پروازوں کے آغاز سے  مقامی سیاحت کو فروغ ملے گا  اور  سامسون  بحیرہ اسود کی ساحلی پٹی کا ایک خوبصورت  شہر ہے ۔


ٹیگز: #روس , #ترکی

متعللقہ خبریں