چین کی مال گاڑی لندن جا پہنچی

3 جنوری کو  چین سے روانہ ہونے والی  مال گاڑی 18 روز کے سفر کے بعد لندن پہنچ گئی جس نے 12 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا

655600
چین کی مال گاڑی لندن جا پہنچی

3 جنوری کو  چین سے روانہ ہونے والی  مال گاڑی 18 روز کے سفر کے بعد لندن پہنچ گئی ۔

  یہ ریل گاڑی قازقستان،روس،بیلاروس،پولینڈ،جرمنی،بیلجیئم اور فرانس کے راستے برطانیہ میں 12 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتےہوئے داخل ہوئی ۔

  بتایا گیا ہےکہ  چین کو یورپ سے ملانے والی اس ریل گاڑی کا  15 واں اسٹیشن اب لندن ہے    جس کے ذریعے ،گھریلو استعمال  کی اشیا٫ ، ملبوسات،بستے  اور  سوٹ کیس   برطانیہ پہنچائے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں